

Loading content...
ذوالجناح نے روتے ہوئے مقتل کی طرف نگاہ فرمائی جیسے کہ بتا رہا ہو کہ میں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو سخت مشکل میں چھوڑ آیا ہوں، اگر کوئی چل سکتا ہے تو چلے اور ان کی مدد کرے کیونکہ اِس وقت انہیں امداد کی بہت ضرورت ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار