

Loading content...
جس وقت معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے ذوالجناح کی یہ حالت دیکھی فوراً روتے ہوئے خیام میں واپس آئیں اور پاک پھوپھی صلوات اللہ علیہا سے عرض کیا کہ پھوپھی اماں! میرے بابا پاکؐ کا راہوار تو آگیا ہے مگر میرے بابا تونہیں آئے مجھے بتائیں کہیں میں یتیم تو نہیں ہو گئی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار