

Loading content...
جس وقت اس کی نگاہ معصومہ سین صلوات اللہ علیہا پر پڑی تو اس نے زمین سے سر ٹکرانا شروع کر دیا، کسی وقت سُم زمین پر مارتا، کسی وقت جسم کو جنبش دیتا تو جسم میں سے تیر نکل نکل کرزمین پر گرتے ،رو رو کر مقتل کی جانب دیکھتا، گویا زبانِ حال سے بتا رہا تھا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام ظلم اور مشکلات میں گھر چکے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار