

Loading content...
معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے آکر دیکھا تو زین ڈھلی ہوئی تھی، باگیں ٹوٹی ہوئی تھیں، جسم زخمی تھا، ایال خون آلود تھے، سوار کے فراق میں بار بار ہنہنا رہا تھا، دو قدم خیام کی طرف چلتا تین بار مقتل کی طرف دیکھتا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار