

Loading content...
()دوسری وجہ یہ ہے کہ عرب کی روایات میں یہ شامل تھا کہ جب بھی کوئی جنگ میں قتل ہوجاتا تھا اور اس کا خالی گھوڑا گھر آتا تو اس کی باگ ہمیشہ بیٹیاں آکر پکڑتی تھیں اور راہوار کی وارث بیٹیاں ہی ہوتی تھیں، اس روایت کو قائم رکھتے ہوئے معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا خود تشریف نہیں لائیں بلکہ انہوں نے معصوؐمہ بیٹی کو بھیجا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار