

Loading content...
() پہلی وجہ یہ ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اس سے پہلے جتنی بار بھی تشریف لاتے تو معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کو علم ہوتا تھا کہ یہ میرے پاک بھائی خود تشریف لائے ہیں، مگر اس مرتبہ انہیں علم تھا کہ ذوالجناح خالی آیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار