

Loading content...
یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس وقت معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا خود تشریف کیوں نہیں لے گئیں؟ جبکہ اس سے پہلے جب بھی ذوالجناح کی آواز سنتیں، سب سے پہلے خود دروازے پر تشریف لے جاتیں ، مگر اس مرتبہ خود خیام میںرہ کر معصوؐمہ بیٹی صلوات اللہ علیہا کو دروازے پر کیوں بھیجا؟ حقیقت یہ ہے کہ اس کی دو وجوہات ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار