

Loading content...
ظلم ہوگیا ہے کہ ایک بدبخت امت نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پاک دختر صلوات اللہ علیہا کے مظلوم فرزند کو شہیدکر دیا ہے، یہ کہتا ہوا یہ خیام کے در پر پہنچا، جس وقت یہ دروازے کے قریب پہنچا تو اس وقت پاک بیبیاں خیام کے صحن میں گریہ کناں تھیںانہوں نے مرکزی قنات کے دروازے پر ذوالجناح پاک کی آواز سنی جناب عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے معصوؐمہ بی بی صلوات اللہ علیہا سے فرمایاکہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار