

Loading content...
اس نے فوراً امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے خون سے اپنی پیشانی رنگین کر لی اور خیام کی جانب روانہ ہوا، جس وقت یہ خیام کے دروازے پر پہنچا تویہ شہنشاہؐ کے فراق میں ایک بارباآواز بلند ہنہنایا اور اس کے بعد زمین پر سم مار کر گریہ کرنا شروع کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار