

Loading content...
چشم کائنات نے دیکھا کہ ظالمین امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے قریب آنے کی کوشش کرتے مگر مرتجز شہنشاہ پاکؐ کے چاروں طرف چکر لگا رہا تھا اگرچہ وہ اس وقت اپنے مالک کی زندگی سے ناامید ہو چکا تھا مگر پھر بھی انہیں بچانے کیلئے شعلہ جوالہ بنا ہوا تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار