

Loading content...
ظالمین اس اچانک افتاد سے گھبرا کر بکھر گئے، مرتجز جلدی سے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے قریب آیا اور دیکھا کہ تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام کے دونوں ہاتھ زمین پر پھیلے ہوئے ہیں، اور پیشانی زمین پر رکھ کر فرما رہے ہیں ٭رضاً بقضائہ و تسلیماً لامرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار