

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا خون رکابوں سے ہو کر فرش معلی کو سیراب کر رہا تھا ، جس وقت آپ کے ہاتھ سے باگ چھوٹی اور رکابوں پر قدموں کا دباؤ کم ہوا تو پاک ذوالجناح نے محسوس کیا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام اب زین پر نہیں بیٹھ سکتے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار