

Loading content...
اس موقعہ کو غنیمت جان کر حرملہ ملعون نے تین ہزار تیر اندازوں سے آگے نکل کرکمان کے چلہ میں تیر چڑھایا ،جس وقت زہ میں تیر آیا تو اس ملعون نے کمان کھینچی، آسمان کانپ گیا زمینِ کربلا میں زلزلہ آیااُس ملعون نے بڑھ کر امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کا پرسہ دیا امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا ہاتھ پہلو پر آیا بے ساختہ فرمایا ناناجان صل اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنی امت کے ظلم بھی دیکھیں اوراپنے حسین کی نفاست بھی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار