

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے یہ آواز سن کر جہاد کا ارادہ ترک کر دیا ، ظلم کی بارش بڑھ رہی تھی امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام زین ذوالجناح پر کبھی دائیں طرف جھک جاتے اورکبھی بائیں طرف ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار