

Loading content...
یہاں میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے زین پر بیٹھ کر نماز ادا فرمائی تو ظالمین نے یہ سمجھاکہ آپ پر غش طاری ہے اس وقت انہوں نے مل کر حملہ کیا جس کی وجہ سے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھ سے باگ چھوٹ گئی،سبزے رنگ کا ذوالجناح سرخ ہو گیا امام مظلوم کے قدموں سے رکابیں نکل گئیں ، مدہم سی آواز آئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار