

Loading content...
بدلتے گئے موسم، آگیا وہ وقت، 61ہجری، روزِ عاشور، جمعہ کا دن ہے جس وقت جب سورج ڈھل گیا تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی مختصر سپاہ میں سے یا یوں کہوں کہ پورے گھر میں سے یہی دو مسافر باقی رہ گئے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام مرتجز کو دیکھتے ہیں اور پاک مرتجز امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی جانب دیکھتا ہے، دونوں کے جسم میں سے خون جاری ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار