

Loading content...
یاد رکھنا کہ ایک دن ایسا بھی آئے گا کہ یہی حسین علیہ الصلوات والسلام زخموں سے چور چور ہو گا، بیٹوں اور بھائیوں کی شہادت کے دکھ اور پاک بہنوں کے پردے کے درد میں مبتلا ہوگا، اس دن یہ آپ کی زین سے اترنے کے قابل بھی نہیں ہو گا، اُس دن میرے لعل کا خیال رکھنا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار