

Loading content...
اس کے بعد معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے اپنی پاک ردا میں جو ڈال کر فرمایا کہ مرتجز آؤ اور آج میں آپ کو اپنی ردا میں جو کھلاؤں، مرتجز نے معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کی چادرمیں سے جو کھانا شروع کیے، پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے اس کی پیشانی پر ہاتھ پھیر کر فرمایا میرے پاک لعل کے راہوار اس چادرسے جو کھانے کی لاج رکھنا، کربلا میں میرے بیٹے کا خیال رکھنا، میرا بیٹا بہت نازک ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار