

Loading content...
اس وقت ملکہئِ دوجہاں بی بی صلوات اللہ علیہا مرتجز کے قریب تشریف لائیں اور اس کی گردن پر ہاتھ پھیر کر فرمایا کہ مرتجز جس طرح کربلا میں آپ نے میرے لخت جگر کو سوار کرنا ہے، ذرا وہی انداز ہمیں بھی دکھائو، مرتجز نے حکم کی تعمیل میں پہلے دونوں گھٹنے زمین پر لگائے اور ابھی وہ پہلو کے بل لیٹنے کا ارادہ کر ہی رہا تھا کہ معظمہ کائنات سین صلوات اللہ علیہا نے آگے بڑھ کرذوالجناح کے گلے میں باہیں ڈال دیں اور روتے ہوئے فرمایا کہ مرتجز رک جاؤ، دکھی ماں کا دل یہ برداشت نہیں کر سکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار