

Loading content...
ملکہئِ شام بی بی صلوات اللہ علیہا نے آکر مرتجز کی باگ پکڑی، بہن بھائی کی آنکھیں چار ہوئیں دونوں کی آنکھوں میں آنسو جھلملائے تو والدہ پاک صلوات اللہ علیہا نے رو کر فرمایا او میری شرم وحیا کی مالک بیٹی یہ مدینہ ہے، کربلا کا میدان نہیں، ماں کو وہ تمام مناظر نہ دکھاؤ، ماں برداشت نہیں کرسکتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار