

Loading content...
پاک مرتجز پر سوار ہوکر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام اپنے گھر کے صحن میں تشریف لائے ،جس وقت معظمہ کائنات بی بی صلوات اللہ علیہا کی پہلی نظر ان دونوں پر پڑی توآنکھوں میں آنسو آگئے تعظیم کیلئے اٹھتے ہوئے فرمایا کہ بسم اللہ آؤ میرے کربلا کے مسافر، ماں آپ پر قربان جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار