

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام گھوڑے پر سوار ہوئے، امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے باگ پکڑی، رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بیٹے کی کمر میں ہاتھ ڈال کر گھوڑے کے ساتھ ساتھ چل رہے تھے کہ اُس وقت جناب فضہ سلام اللہ علیہا نے آ کرعرض کیا آقا! آپ گھوڑے کی باگ گھر کی طرف موڑلیںکیونکہ آپ کی پاک والدہ معظمہ صلوات اللہ علیہا چاہتی ہیں کہ آج وہ بھی آپ کو گھوڑے پر سوار دیکھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار