

Loading content...
مرتجز نے پہلے پیشانی زمین پر رکھی پھر پہلو کے بل زمین پرلیٹ گیا، کم سنی کے اس عالم میں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام بہ مشکل مرتجز کی زین پر سوار ہوئے، تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بیٹے کو اس قدر مشکل سوار ہوتے دیکھا تو رو کر فرمایا کہ میرے مظلوم بیٹے ابھی تو وہ وقت بہت دورہے، ابھی تو اپنے نانا جان کو نہ رُلاؤ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار