

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا کہ آج آپ سب پیچھے ہٹ جائیں، سبھی پیچھے ہٹ گئے، امام مظلو م علیہ الصلوات والسلام مرتجز کے قریب آئے اور فرمایا کہ مرتجز! آپ تو میرے دکھ سکھ کے ساتھی ہیں آج مجھے اس طرح سوار کرو کہ جس طرح آپ نے مجھے کربلا میں سوار کرنا ہے یہ فقرہ نہ تھا بلکہ ایک قیامت تھی، مرتجز نے دونوں گھٹنے زمین پر ٹیک دیئے، پروردۂ رسولؐ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سوار ہونے کی کوشش کی، تین مرتبہ کوشش کی مگر زین تک نہیں پہنچ سکے دائیں بائیں دیکھ کر فرمایا کہ مرتجز! حسینؐ علیہ الصلوات والسلام سوار نہیں ہوسکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار