Loading content...
شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ بیٹا آپ کا رہوار ابھی سواری کے قابل نہیں ہے، تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا کہ آج ہم اپنے مرتجز پر ضرورسوار ہوں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار