

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اس عزت افزائی کیلئے ہم آپ کے شکر گزار ہیں، ہمیں صرف یہ پاک راہوار اپنے چھوٹے شہزادے کیلئے ضرورت ہے، القصہ سرکاؐر امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام مرتجز کو اپنے ساتھ لے کر روانہ ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار