

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے شہنشاہِ یمن سے دریافت فرمایا کہ مجلی کے اس بچے کا نام کیا ہے؟ اس نے جواب دیا کہ حضور! اس کا نام ہے مرتجزیہ نام سن کر امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ اے شاہِ یمن شہر بن باذان! اگر آپ محسوس نہ کریں تو ہم اسے بھی اپنے ساتھ لے جانا چاہتے ہیں، اس نے عرض کیا کہ آقا! یہ سارا ملک آپ کا ہے جو جی چاہے ساتھ لے جائیں یہ بچھیرا کیا چیز ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار