

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے اپنی باہیں اس کے گلے میں ڈال دیں، درد کے دریا نے صبر کے بند توڑ کر بہنا شروع کیا،امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کافی دیر تک اس کے گلے میں باہیں ڈال کر گریہ فرماتے رہے، اسے پیار کرتے ہوئے فرمایا کہ ابھی سے آپ نے یہ رنگ کیوں اپنالیا ہے ابھی تو وہ موسم بہت دور ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار