

Loading content...
شہنشاہ یمن نے جس وقت یہ تفصیل بتائی تو امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے ،پھر فرمایا کہ اے شہنشاہ یمن! وہی تو ہمارے کام کا ہے، چلیں ہم خود چل کر اس کی زیارت کرتے ہیں، اس نے کہا کہ حضور! وہ تو اِس وقت بھی اُسی ٹیلے پر ہوگا، سرکاؐر شہر سے باہر تشریف لائے، ریت کے اس ٹیلے پر نگاہ پڑی تو دیکھا کہ وہ پہلو کے بل گرم زمین پر لیٹا ہوا تھا ، سرکاؐر جب اس کے قریب پہنچے تو ان کی خوشبو محسوس کرتے ہی وہ دوڑ کر شہنشاہِ معظم کے قریب آ کھڑا ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار