

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایاکہ ہم کائنات کے معالج حقیقی ہیں، ہمیں بتائو کہ اسے کیا بیماری ہے؟شہنشاہ یمن نے عرض کیا حضور! ہمیں خود معلوم نہیں کہ اسے کیا بیمار ی ہے مگر اس کی عادات بہت عجیب ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار