

Loading content...
اس نے ہاتھ جوڑ کر عرض کیا حضور واقعی اس کا ایک بچھیرا ہے، امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ آپ نے وہ ساتھ کیوں نہیں دیا؟ شہنشاہِ یمن نے عرض کیا کہ حضورہم نے وہ بچہ آپ سے پیارا نہیں کیا ، در اصل وہ بچہ بیمارہے اس لئے ہم نے وہ پیش نہیں کیا، کیونکہ وہ حضور کے شایانِ شان نہیں ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار