

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے اس غلام سے فرمایا کہ اسے ہمارے سامنے تھوڑا چلاؤ تاکہ ہم اِس کی چال دیکھ لیں، غلام نے حکم کی تعمیل کی، اسی دوران سرکار امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے دیکھا کہ گھوڑی چار قدم چلتی ہے، پھر مڑ کرپیچھے دیکھتی ہے اور ہنہناتی ہے، پھر چند قدم آگے چلتی ہے پھر ہنہنا کر پیچھے کی طرف دیکھتی ہے، امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے شہنشاہ یمن کی جانب دیکھ کر فرمایا کہ اس گھوڑی کے انداز بتاتے ہیں کہ جیسے اس کا کوئی بچہ پیچھے رہ گیا ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار