

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہم وہ گھوڑی دیکھنا چاہتے ہیں، شہر بن باذان کے حکم پر اس کا ایک غلام گھوڑی دربار کے باہر لے آیا، امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے باہر تشریف لاکر اس گھوڑی کو دیکھا اور دریافت فرمایا کہ اس کا نام کیا ہے؟ شہر بن باذان نے بتایا کہ اس کا نام مجلّی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار