

Loading content...
ایک ہفتے کے بعد امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے واپسی کا ارادہ فرمایا، جس وقت آپ واپس روانہ ہونے لگے تو شہنشاہ یمن شہر بن باذان نے بہت سے تحفے تحائف بارگاہ میں پیش کیے، ان تحائف میں خاص طور پر ایک گھوڑی بھی شامل تھی، جس کے بارے میں شہنشاہِ یمن نے عرض کیا کہ آقا! ہمارا حمیری قبیلہ گھوڑوں کے معاملے میں بہت خوش نصیب ہے کہ عرب کی اعلیٰ ترین نسل کے گھوڑے ہمارے پاس موجود ہیں اور ہم ان کی قدر کرنا بھی جانتے ہیں، اور انہی میں سے ایک گھوڑی بھی ہم آپ کے ساتھ روانہ کر رہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار