

Loading content...
تمہید اور اصل واقعہ کا پس منظر بیان کرنے کے بعد اب میں مدعا بیان کرتا ہوں کہ جس وقت شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام یمن تشریف لے گئے تو شہر بن باذان نے ان کا شایانِ شان استقبال کیا اور اپنے محل میں لے آیا، یہاںشہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے ایک ہفتے تک قیام فرمایا اور تمام اہل یمن شہنشاہ تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اسلامی تعلیمات سے مستفیض ہوتے رہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار