

Loading content...
چند دن بعد جناب باذان کا انتقال ہوا تو ان کے بڑے بیٹے شہر بن باذان کو تخت پر بٹھا دیا گیا اور شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو جشن تاج پوشی میں شرکت کی دعوت دی گئی، شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جناب امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام سے فرمایا کہ ان کی دل شکنی کرنا مناسب نہیں ہے، اب آپ تشریف لے جائیںیا ہم بات تو ایک ہی ہے، لہٰذا مناسب یہی ہے کہ آپ یمن تشریف لے جائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار