

Loading content...
17 جمادی الاول سات ہجری، 21 ستمبر 628 عیسوی بدھ کے دن خسرو پرویز قتل ہوگیا، اور اس کی اطلاع باذان کے پاس حسب فرمان پہنچ گئی، اس وقت باذان نے بارگاہِ رسالت میں عریضہ لکھا کہ اب میں آپ کا دین قبول کر چکا ہوں ،باقی انبیاء کا تو یہ معمول تھا کہ جو ان کا دین قبول کرتا تھا اسے وہ اپنا فیملی ممبر سمجھتے تھے، اب آپ کا میرے اور میری قوم کے بارے میں کیا خیال ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار