

Loading content...
جس وقت یہ خط باذان کو پہنچا تو اس نے یہ خط بعینہ شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں روانہ کر دیا اور عرض کیا کہ اب آپ ہی مجھے آگاہ فرمائیں کہ میں اس کے جواب میں کیا لکھوں؟ شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جواباً اسے آگاہ فرمایاکہ آپ کو جواب لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، جواب اللہ کی طرف سے آچکا ہے کہ خسرو پرویز کو قتل کر دیا جائے گااور جس دن آپ کے پاس یہ خط پہنچے گا اُس کے دو دن بعد اُس کے قتل کی خبر بھی آپ کے پاس پہنچ جائے گی، یہ فیصلہ آسمانوں پر ہو چکا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار