

Loading content...
جناب ابو مرہ سیف بن ذی یزان بن صلاح بن مالک کے دادا یعنی تبع یمن صلاح حمیری سے حبشیوں کے ساتھ ساز باز کرکے ابرہہ ملعون نے حکومت چھین لی تھی اور انہیں شہید کر دیا تھا، مگر ان کا پوتا سیف بن ذی یزان جس وقت جوان ہوا تو اس نے اپنی حکومت واپس لینے کی کوشش شروع کر دی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار