

Loading content...
کلی کرب کے دادا کو ربیعہ بن نصر نے قتل کیا تھا اور حکومت پر قبضہ کرلیا تھا،اس کے بعد تبعان بن اسعد ابی کرب نے اسے قتل کر کے اِس سے حکومت واپس لے لی تھی اور یہ وہ تبع یمن تھا کہ جس کا ذکر میں جناب عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام کے واقعات میں تفصیل سے کر چکا ہوں، جس کا یہاں اعادہ نہیں کرنا چاہتا، ہاں اتنا بتا دیتا ہوں کہ سب سے پہلے کعبے پر غلاف اسی تبع یمن نے چڑھایا تھا، جب اس نے مکہ پر حملہ کیا تو اس وقت اس نے بہت نقصان کیا تھا جس کی وجہ سے عرب لوگ اسے برا بھلا کہتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار