

Loading content...
آج بھی ملک یمن میں عرشِ بلقیس کے نام سے وہ کھنڈرات موجود ہیں جہاں ان کا قیام تھا…آرکیالوجی(Archaeology)کی کیسٹوں میں وہ کھنڈرات دکھائے گئے ہیں جو کہ اس وقت پتھر کے بڑے بڑے پلرزPillars کی شکل میں موجود ہیں، یہ واقعہ سب کا سنا ہوا ہے، اس لئے اسے ترک کرتا ہوں،ان کے بعد اس ملک پر کئی تبعان نے حکومت کی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار