

Loading content...
ملک یمن کے بارے میں لکھا گیا ہے کہ یمن اور اس سے ملحقہ ممالک میں 12ہزار انبیاء علیہم السلام مبعوث فرمائے گئے تھے اور یہی وہ ملک ہے کہ جس میں ملکہئِ بلقیس بنت شراحیل بن جدن بن سرخ بن حارث بن قیس بن صیفی بن سبا کی حکومت تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار