

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ اب اس پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کے بھائی وطن میں دوبارہ آباد ہوں، یہ اپنے پاک بھائی کو تمام اولادِ طاہرہ کے ساتھ گھر اطہر میں آباد دیکھیں، ان کے منتقم حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف اب جلدی تشریف لائیں، ان کے سبھی دکھ درد ختم ہوں، ان کی ابدی خوشیوں کا زمانہ جلد آئے، تاکہ آلام و مصائب کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہواور ان مظلومین کو حقیقی اور دائمی خوشیاں نصیب ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار