

Loading content...
میر انیس فرماتے ہیں کہ اس وقت جناب شریکة الحسینؐ بی بی پاک صلوات اللہ علیہا نے بھی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کی آواز سنی وہ روتے ہوئے ان سے مخاطب تھیں کہ آپ کو تو پردوں کی فکر ہے جبکہ ادھر میرا بخت اقبال لٹ رہا ہے کتنا اچھا ہوتا کہ آپ ہی کوئی تدبیر کر کے پاک ویرکو بچا لیتیںآپ بھی تو اولی الاؐمر کی پاک دخترؐ ہیں ذرا دیکھو تو سہی کہ ظالم کس طرح میرے جگر کے ٹکڑے پر ظلم کر رہے ہیں ،آج مباہلے کی سنت ادا کرتے ہوئے ہی میدان میں آ جاؤ ہو سکتا ہے کہ آپ کا بھائی بچ جائے ،میری لائق بیٹی اگر میں میدان مباہلہ میں اپنے پاک باباؐ کی خاطر جا سکتی ہوں تو پھر آج آپ بھی تطہیر کا برقعہ پہن کر امت کے ظلم سے اپنے بھائی کو بچانے کی کوشش کر سکتی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار