

Loading content...
اُس وقت ملکہ عالمین سین پاک صلوات اللہ علیھانے پاک لعل کی تنہائی دیکھ کر امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی تلوار آبدار یعنی ذوالفقار سے مخاطب ہو کر فرمایا اے ذوالفقار میں نے یہ لعل بڑے ناز و نعم کے ساتھ پالا ہے اگر آج تمہارا کوئی بس چلتا ہے تو میرے اس لعل کو ہر صورت بچاؤ کیونکہ یہ اس وقت تنہا ہیں اور تمہارے علاوہ کوئی ان کا مونس و مددگار نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار