

Loading content...
اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی غربت اور مظلومت کی ایک درد ناک تصویر سامنے تھی ظالمین نے گھیرا ہوا تھا اور امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام عہدِ الہیہ کے پیش نظر صبر فرما رہے تھے اس وقت کو میر انیس مرحوم نے یوں بیان فرمایامیں اس کا ترجمہ عرض کر رہا ہوں وہ فرماتے ہیں کہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار