

Loading content...
اسی دوران ابو قدامہ عامری ملعون (جو شمر ملعون کے قبیلے کا آدمی تھاکیونکہ ضابی قبیلہ بنی عامر کی ایک شاخ تھی )نے حملہ آور ہو کر ایک ایسا وار کیا کہ جس سے دستِ مبارک زخمی ہوگیا، میں یہاں کیا عرض کروں کہ کس کس نے مظلوم کو بیٹوں ،بھائیوں، بھتیجوں اور انصارکے پرسے دیئے میرے پاس وہ الفاظ ہی نہیں ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار