

Loading content...
ملکہئِ عالمین جناب شریکة الحسینؐ بی بی پاکصلوات اللہ علیہا سے روایت ہے کہ جس وقت ہم نے دعائے قربانی سنی تو ہم دعاکرتے ہوئے آخری قنات کے دروازے پر آ کھڑے ہوئے تاکہ ہم پاک بھائی کے بارے میں خیر کی خبر معلوم کر سکیں ہم نے نگاہ فرمائی تو سامنے میدان میں پیدل فوج اور گھوڑوں کاہجوم تھا، اس وقت ہمیں پاک بھائی تو نظر نہیں آئے، مگر اس سارے مجمعے کی کیفیت یہ تھی کہ کسی وقت وہ دائیں جانب دوڑتا، کسی وقت بائیں جانب ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار