

Loading content...
مؤرخین و صاحبان روضہ و مقاتل اس سفر کے بارے میں اتنا لکھتے ہیں کہ پہلے تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے باضابطہ جنگ فرمائی، اس کے بعد آہستہ آہستہ خیام کی جانب سفرشروع کیا، کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ پاک ہمشیر صلوات اللہ علیہا نے ہمارا آخری سجدہ ضروردیکھنا ہے اس لیے انہیں زیادہ سفر نہ کرنا پڑے، یہی وجہ تھی کہ وہ خیام کے زیادہ سے زیادہ قریب پہنچنا چاہتے تھے، ،مگر اُس وقت کی کیفیت یہ لکھی گئی ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار