

Loading content...
اے میرے لعلؐ اب آپ کا وعدہ پورا کرنے کا وقت آ گیا ہے ، اب جنگ کا نہیں صبر کا وقت آگیا ہے تلوار کو روک لیں کہیں دیر نہ ہو جائے ،اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے آسمان کی جانب نگاہ فرمائی نماز عصر کا وقت داخل ہو چکا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار